TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3218 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3218

Narrated by A man

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ رَجُلٍ قَالَ حَفْصٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَهَی عَنْ الْبَلَحِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ

سلیمان بن حرب، حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابن ابی لیلی، ایک آدمی سے اور حفص (راوی ہیں) کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچی کھجور اور پکی کھجور کو ملا کر اور کشمش و کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated A man: A man from among the Companions of the Prophet (peace_be_upon_him) said: The Prophet (peace_be_upon_him) forbade (mixing) unripe dates and dried dates, and (mixing) raisins and dried dates.

Permalink

See the full chapter: دو چیزوں کو ملا کر شراب بنانے کا بیان