TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3083 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3083

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ أَخْبَرَنِي الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أُعْمِرَ عُمْرَی فَهِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ يَرِثُهَا مَنْ يَرِثُهُ مِنْ عَقِبِهِ

مومل بن فضل، محمد بن شعیب، اوزاعی، زہری، عروہ، جابر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے عمری کیا یعنی کس کو تاعمر کوئی چیز دی وہ اس کی ملک ہوگی اور اس کے بعد اس کے ورثاء کی ہو گی۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone is given life-tenancy, it belongs to him and to his descendants. His descendants who inherit him will inherit from it.

Permalink

See the full chapter: عمرٰی کا بیان