Sunan Abu Dawood — Hadith 3082
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ الْعُمْرَی لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ
موسی بن اسماعیل، ابان، یحیی، ابی سلمہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ عمری اس شخص کے لئے ہے جس کو ہدیہ کی گئی ہو۔
-