TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3055 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3055

Narrated by AbuBakr ibn AbdurRahman ibn al-Harith ibn Hisham

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا رَجُلٍ بَاعَ مَتَاعًا فَأَفْلَسَ الَّذِي ابْتَاعَهُ وَلَمْ يَقْبِضْ الَّذِي بَاعَهُ مِنْ ثَمَنِهِ شَيْئًا فَوَجَدَ مَتَاعَهُ بِعَيْنِهِ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ وَإِنْ مَاتَ الْمُشْتَرِي فَصَاحِبُ الْمَتَاعِ أُسْوَةُ الْغُرَمَائِ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث، بن ہشام سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے بھی کوئی سامان فروخت کیا اور پھر خریدار مفلس ہو گیا، اور ابھی بائع نے اپنی چیزوں کی کچھ بھی قیمت وصول نہیں کی ہے پھر وہ اپنا مال اس خریدار کے پاس بعینیہ پائے تو وہی اس مال کے لینے کا حقدار ہے لیکن اگر مشتری مر گیا ہو تو ہر بائع بھی دوسرے قرض خواہوں کی مانند ہوگا۔

Narrated AbuBakr ibn AbdurRahman ibn al-Harith ibn Hisham: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If a man sells (his) property and the man who buys it becomes insolvent, and the seller does not receive the price of the property he had sold, but finds his very property with him (i.e. the buyer), he is more entitled to it (than others). If the buyer dies, then the owner of the property is equal to the creditors.

Permalink

See the full chapter: مفلس کے پاس کوئی شخص اپنی چیز دیکھے تو کیا کرے