TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2999 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2999

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْجَرْجَرَائِيُّ قَالَ مَرْوَانُ الْفَزَارِيُّ أَخْبَرَنَا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ کَانَ أَبُو زُرْعَةَ إِذَا بَايَعَ رَجُلًا خَيَّرَهُ قَالَ ثُمَّ يَقُولُ خَيِّرْنِي وَيَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَفْتَرِقَنَّ اثْنَانِ إِلَّا عَنْ تَرَاضٍ

محمد بن حاتم، مروان، یحیی، ایوب سے روایت کرتے ہیں کہ ابوزرعہ جب خرید و فروخت کیا کرتے تھے تو دوسرے فریق کو اختیار دیتے تھے، روای کہتے ہیں کہ پھر ابوزراعہ اختیار دینے کے بعد کہتے کہ اب تم مجھے بھی اختیار دو اور کہتے کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دونوں جدا نہ ہوں، مگر آپس کی رضا مندی کے ساتھ۔

Narrated AbuHurayrah: When AbuZur'ah made a business transaction with a man, he gave him the right of option. He then would tell him: Give me the right of option (to annul the bargain). He said: I heard AbuHurayrah say: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Two people must separate only by mutual consent.

Permalink

See the full chapter: ملاوٹ کی ممانعت کا بیان