TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2970 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2970

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ قَالَ حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْهُ مِنْ خَرَاجِهِ

قعنبی، مالک، حمید، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ ابوطیبہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پچھنے لگائے اور آپ نے اسکے لئے ایک صاع کھجور دینے کا حکم فرمایا اور اس کے آقاؤں کو حکم دیا کہ اس کے خراج میں سے کمی کر دیں۔

-

Permalink

See the full chapter: پچھنے لگوانے کی اجرت کا بیان