Sunan Abu Dawood — Hadith 2969
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَلَوْ عَلِمَهُ خَبِيثًا لَمْ يُعْطِهِ
مسدد، یزید، ابن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود پچھنے لگائے اور حجام کو اس کی اجرت دی۔ اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ناپاک سمجھتے تو اسے اجرت نہ دیتے۔
-