TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2948 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2948

Narrated by Rafi' ibn Khadij

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ جَائَنَا أَبُو رَافِعٍ مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَمْرٍ کَانَ يَرْفُقُ بِنَا وَطَاعَةُ اللَّهِ وَطَاعَةُ رَسُولِهِ أَرْفَقُ بِنَا نَهَانَا أَنْ يَزْرَعَ أَحَدُنَا إِلَّا أَرْضًا يَمْلِکُ رَقَبَتَهَا أَوْ مَنِيحَةً يَمْنَحُهَا رَجُلٌ

ابو بکر بن ابی شیبہ، وکیع، عمر بن ذر، مجاہد، ابن رافع، بن خدیج سے مروی ہے کہ ان کے والد ابورافع حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ہمارے پاس آئے اور فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک ایسے معاملہ سے منع فرما دیا جو ہمارے لئے آسان تھا لیکن اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت ہمارے لئے بہت زیادہ آسان ہے ہمیں منع فرما دیا۔ (حضور نے) اس بات سے منع فرما دیا کہ ہم سے کوئی اپنی زمین کے علاوہ کسی دوسری زمین میں زراعت کرے الا یہ کہ ایسی زمین میں زراعت کرے جسے کسی نے ہمیں ہدیہ کیا ہو۔

Narrated Rafi' ibn Khadij: AbuRafi' came to us from the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade us from a work which benefited us; but obedience to Allah and His Apostle (peace_be_upon_him) is more beneficial to us. He forbade that one of us cultivates land except the one which he owns or the land which a man lends him (to cultivate).

Permalink

See the full chapter: مزارعت (بٹائی پر زمین دینے) کا بیان