TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2775 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2775

حدثنا ھارون بن عبداللہ نا ابن ابی فدیک عن الضحاک یعنی ابن عثمان عن ابی النضر عن ابی سلمۃ عن عائشۃ رضی اللہ عنہا قالت واللہ لقد صلی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علی ابنی بیضاء فی المسجد سھیل واخیہ،

ہارون بن عبداللہ بنابی فدیک، ضحاک، ابن عثمان ابی نظر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ بخدا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیضاء کے دونوں بیٹوں سہیل اور اس کے بھائی (سہل بن بیضاء) کی نماز جنازہ مسجد ہی میں پڑھی تھی۔

-

Permalink

See the full chapter: بچہ کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان