TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2774 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2774

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ صَالِحِ بْنِ عَجْلَانَ وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّادٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ وَاللَّهِ مَا صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی سُهَيْلِ ابْنِ الْبَيْضَائِ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ

سعید بن منصور، فلیح بن سلیمان، صالح بن عجلان، محمد بن عبداللہ بن عباد، عباد بن عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ بخدا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہیل بن بیضاء کی نماز جنازہ مسجد ہی میں پڑھی تھی۔

-

Permalink

See the full chapter: بچہ کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان