TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2680 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2680

Narrated by As-Sa'b ibn Jaththamah

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَی النَّقِيعَ وَقَالَ لَا حِمَی إِلَّا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

سعید بن منصور، عبدالعزیز بن محمد، عبدالرحمن بن حارث، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، حضرت صعب بن جثامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقیع کو حمی بنایا تھا اور فرمایا کہ حمی نہیں ہے۔ مگر اللہ تعالیٰ کیلئے۔

Narrated As-Sa'b ibn Jaththamah: The Prophet (peace_be_upon_him) protected Naqi and said: There is no (permission for) protected land except for Allah Most High.

Permalink

See the full chapter: امام یا کسی اور شخص کے لیے زمین کو روک لینا (یعنی اس زمین کی گھاس اور پانی وغیرہ لینے سے روک دے)