TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2679 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2679

Narrated by As-Sa'b ibn Jaththamah

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حِمَی إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَبَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَی النَّقِيعَ

ابن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عباس، حضرت صعب بن جثامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا روکنا جائز نہیں ہے مگر اللہ اور اسکے رسول کے لیے (یعنی جہاد یا زکوة کے جانوروں کے لیے روکنا درست ہے) ابن شہاب کہتے ہیں کہ مجھ تک یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقیع کی زمین کو روکا تھا۔

Narrated As-Sa'b ibn Jaththamah: The Prophet (peace_be_upon_him) protected Naqi and said: There is no (permission for) protected land except for Allah Most High.

Permalink

See the full chapter: امام یا کسی اور شخص کے لیے زمین کو روک لینا (یعنی اس زمین کی گھاس اور پانی وغیرہ لینے سے روک دے)