Sunan Abu Dawood — Hadith 2563
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَارٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِظَبْيَةٍ فِيهَا خَرَزٌ فَقَسَمَهَا لِلْحُرَّةِ وَالْأَمَةِ قَالَتْ عَائِشَةُ کَانَ أَبِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقْسِمُ لِلْحُرِّ وَالْعَبْدِ
ابراہیم بن موسی، عیسیٰ بن ابی ذئب، قاسم بن عباس، عبداللہ بن دینار، عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک تھیلا آیا جس میں نگینے تھے۔ آپ نے ان نگینوں کو باندیوں اور آزاد عورتوں میں تقسیم فرما دیا۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میرے والد (حضرت ابوبکر) مال فئے کو آزاد اور غلاموں میں تقسیم فرماتے تھے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Prophet (peace_be_upon_him) was brought a pouch containing bead and divided it among free women and slave women. Aisha said: My father used to divide things between free men and slave.