TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2562 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2562

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَائِ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ دَخَلَ عَلَی مُعَاوِيَةَ فَقَالَ حَاجَتَکَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقَالَ عَطَائُ الْمُحَرَّرِينَ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلَ مَا جَائَهُ شَيْئٌ بَدَأَ بِالْمُحَرَّرِينَ

ہارون بن زید بن ابی زرقاء، ہشام بن سعد، حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر حضرت معاویہ کے پاس گئے تو حضرت معاویہ نے پوچھا کہ اے ابوعبدالرحمن! کیا کوئی ضرورت ہے؟ انھوں نے کہا مکاتب غلاموں کا حصہ دیجئے کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ جب مال فئے آتا تو آپ مکاتب غلاموں سے تقسیم کا آغاز فرماتے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: Zayd ibn Aslam said: Abdullah ibn Umar entered upon Mu'awiyah. He asked: (Tell me) your need, AbuAbdurRahman. He replied: Give (the spoils) to those who were set free, for I saw the first thing the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) did when anything came to him was to give something to those who had been set free.

Permalink

See the full chapter: مال فئی کی تقسیم کا بیان