Sunan Abu Dawood — Hadith 2544
Narrated by Al-Miqdam ibn Ma'dikarib
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ سُلَيْمَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَابِرٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ عَنْ جَدِّهِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ عَلَی مَنْکِبِهِ ثُمَّ قَالَ لَهُ أَفْلَحْتَ يَا قُدَيْمُ إِنْ مُتَّ وَلَمْ تَکُنْ أَمِيرًا وَلَا کَاتِبًا وَلَا عَرِيفًا
عمرو بن عثمان، محمد بن حرب، ابوسلمہ، یحیی بن جابر، صالح بن یحیی، ان کے والد، حضرت مقدام بن معدیکرب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مونڈھوں پر ہاتھ مارا اور فرمایا اے قُدیم تو نے نجات پائی اگر تو مر گیا اور نہ امیر ہوا اور نہ منشی ہوا نہ عریف ہوا
Narrated Al-Miqdam ibn Ma'dikarib: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) struck him on his shoulders and then said: You will attain success, Qudaym, if you die without having been a ruler, a secretary, or a chief.