TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2543 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2543

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَامِرٍ الْمُرِّيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِالْأَمِيرِ خَيْرًا جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ صِدْقٍ إِنْ نَسِيَ ذَکَّرَهُ وَإِنْ ذَکَرَ أَعَانَهُ وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهِ غَيْرَ ذَلِکَ جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ سُوئٍ إِنْ نَسِيَ لَمْ يُذَکِّرْهُ وَإِنْ ذَکَرَ لَمْ يُعِنْهُ

موسی بن عامر، ولید، زہیر بن محمد، عبدالرحمن بن قاسم، ان کے والد، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ جب کسی حاکم کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کو سچا وزیر عنایت فرما دیتا ہے حاکم اگر بھول جاتا ہے تو وہ اس کو یاد دلا دیتا ہے اور اگر یاد رکھتا ہے تو اس کی مدد کرتا ہے اور اگر اللہ تعالیٰ کسی حاکم کے ساتھ اس کے برعکس معاملہ کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو خراب وزیر دیتا ہے اگر وہ کچھ بھول جائے تو یاد نہ دلائے اور اگر یاد رکھے تو اس کی کوئی مدد نہ کرے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: When Allah has a good purpose for a ruler, He appoints for him a sincere minister who reminds him if he forgets and helps him if he remembers; but when Allah has a different purpose from that for him. He appoints for him an evil minister who does not remind him if he forgets and does not help him if he remembers.

Permalink

See the full chapter: وزیر مقرر کرنے کا بیان