TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2506 · Statement on Obligations

Sunan Abu DawoodHadith 2506

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنِي أَبُو حَسَّانَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ وَرَّثَ أُخْتًا وَابْنَةً فَجَعَلَ لِکُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا النِّصْفَ وَهُوَ بِالْيَمَنِ وَنَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ حَيٌّ

موسی بن اسماعیل، ابان، قتادہ، ابوحسان، حضرت اسود بن یزید سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل نے ایک بہن اور ایک بیٹی کے درمیان میراث تقسیم کی تو ان دونوں کو آدھا آدھا دیا۔ معاذ بن جبل ان دنوں یمن میں تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حیات تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: اولاد کی میراث کا بیان یعنی بیٹا بیٹی اور پوتا پوتی کی میراث کا بیان