TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2190 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2190

Narrated by AbuWahb al-Jushami,

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ الطَّالْقَانِيُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُهَاجِرِ حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ شَبِيبٍ عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجُشَمِيِّ وَکَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارْتَبِطُوا الْخَيْلَ وَامْسَحُوا بِنَوَاصِيهَا وَأَعْجَازِهَا أَوْ قَالَ أَکْفَالِهَا وَقَلِّدُوهَا وَلَا تُقَلِّدُوهَا الْأَوْتَارَ

ہارون بن عبد اللہ، ہشام بن سعید، محمد بن مہاجر، عقیل بن شبیب، ابووہب الجشمی سے جو کہ اصحاب رسول میں سے ہیں روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گھوڑوں کو باندھ کر رکھو اور ان کی پشت و پیشانیوں پر ہاتھ پھیرا کرو اور ان کی گردن میں قلادہ ڈالو مگر ان کی گردنوں میں کمان کے چلے نہ باندھو۔

Narrated AbuWahb al-Jushami,: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Tie the horses, rub down their forelocks and their buttocks (or he said: Their rumps), and put things on their necks, but do not put bowstrings.

Permalink

See the full chapter: گھوڑوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کرنا