TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2189 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2189

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ أَنَّ أَبَا بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ کَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَسُولًا قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ وَالنَّاسُ فِي مَبِيتِهِمْ لَا يَبْقَيَنَّ فِي رَقَبَةِ بَعِيرٍ قِلَادَةٌ مِنْ وَتَرٍ وَلَا قِلَادَةٌ إِلَّا قُطِعَتْ قَالَ مَالِکٌ أَرَی أَنَّ ذَلِکَ مِنْ أَجْلِ الْعَيْنِ

عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، مالک، عبداللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم، عباد بن تمیم، حضرت ابوبشیر انصاری سے روایت ہے کہ وہ بعض سفروں میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک قاصد روانہ فرمایا اس وقت لوگ سو رہے تھے کہ ایک اونٹ کی گردن میں تانت کا گنڈا نہ رہنے پائے سب کاٹ دئیے جائیں مالک نے کہا کہ لوگ یہ گنڈے نظر بد سے بچانے کے لئے ڈالتے ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: جانوروں کے گلے میں تانت کے گنڈے ڈالنے کا بیان