TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1981 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 1981

Narrated by Hudhayfah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الضَّبِّيُّ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقَدِّمُوا الشَّهْرَ حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّةَ ثُمَّ صُومُوا حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّةَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ سُفْيَانُ وَغَيْرُهُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُسَمِّ حُذَيْفَةَ

محمد بن صباح، بزار، جریر بن عبدالرحمن، منصور، ربعی، حراش، حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رمضان کو مقدم مت کرو جب تک کہ چاند دیکھ نہ لو یا تیس کی گنتی پوری نہ کرلو اس کے بعد روزے رکھتے رہو جب تک کہ (عید کا) چاند نہ دیکھ لو یا تیس روزے پورے کرو۔

Narrated Hudhayfah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not fast (for Ramadan) before the coming of the month until you sight the moon or complete the number (of thirty days); then fast until you sight the moon or complete the number (of thirty days).

Permalink

See the full chapter: جب رمضان کے چاند پر ابر ہو