TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1980 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 1980

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَحَفَّظُ مِنْ شَعْبَانَ مَا لَا يَتَحَفَّظُ مِنْ غَيْرِهِ ثُمَّ يَصُومُ لِرُؤْيَةِ رَمَضَانَ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْهِ عَدَّ ثَلَاثِينَ يَوْمًا ثُمَّ صَامَ

احمد بن حنبل، عبدالرحمن، بن مہدی، معاویہ بن صالح، عبداللہ بن ابی قیس، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعبان کی تاریخوں کو جس قدر اہتمام سے یاد رکھتے تھے اتنا کسی اور مہینہ کی تاریخوں کو یاد نہیں رکھتے تھے پھر جب رمضان کا چاند ہوتا تو روزے رکھتے اور اگر اس دن مطلع صاف نہ ہوتا (اور چاند نظر نہ آتا تو) شعبان کے تیس دن پورے کرتے اور پھر روزے رکھتے (یوم الشک میں روزہ نہ رکھتے)

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to count the days in Sha'ban in a manner he did not count any other month; then he fasted when he sighted the new moon of Ramadan; but if the weather was cloudy he counted thirty days and then fasted.

Permalink

See the full chapter: جب رمضان کے چاند پر ابر ہو