TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1912 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith 1912

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنِي أَبُو أَحْمَدَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَسْلَمَتْ امْرَأَةٌ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَزَوَّجَتْ فَجَائَ زَوْجُهَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي قَدْ کُنْتُ أَسْلَمْتُ وَعَلِمَتْ بِإِسْلَامِي فَانْتَزَعَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَوْجِهَا الْآخَرِ وَرَدَّهَا إِلَی زَوْجِهَا الْأَوَّلِ

نصر بن علی، ابواحمد، اسرائیل، سماک، عکرمہ، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک عورت اسلام لائی اور اس نے ایک مرد مسلمان سے نکاح کر لیا اس کے بعد نبی صلی اللہ کے پاس اس کا شوہر یا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اسلام لا چکا ہوں اور یہ (یعنی میری بیوی) اس بات سے واقف تھی آپ نے عورت کو دوسرے شوہر سے الگ کر کے پہلے شوہر کے حوالہ کر دیا

Narrated Abdullah ibn Abbas: A woman embraced Islam during the time of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him); she then married. Her (former) husband then came to the Prophet (peace_be_upon_him) and said: Apostle of Allah, I have already embraced Islam, and she had the knowledge about my Islam. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) took her away from her latter husband and restored her to her former husband.

Permalink

See the full chapter: جب میاں بیوی ایک ساتھ مسلمان ہوں