Sunan Abu Dawood — Hadith 1911
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا جَائَ مُسْلِمًا عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ جَائَتْ امْرَأَتُهُ مُسْلِمَةً بَعْدَهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا قَدْ کَانَتْ أَسْلَمَتْ مَعِي فَرُدَّهَا عَلَيَّ
عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، اسرائیل، سماک عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک شخص مسلمان ہو کر آیا اس کے بعد اس کی بیوی مسلمان ہو کر آئی (دارالحرب سے دارالاسلام کی طرف) مرد نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ میرے ساتھ ہی اسلام لائی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ عورت اس کو دلوادی (یعنی اس کے نکاح میں رہنے دیا)
Narrated Abdullah ibn Abbas: A man came after embracing Islam during the time of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). Afterwards his wife came after embracing Islam. He said: Apostle of Allah, she embraced Islam along with me; so restore her to me.