TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1803 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1803

Narrated by Umm Habibah daughter of AbuSufyan

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ النَّجَاشِيَّ زَوَّجَ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ أَبِي سُفْيَانَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی صَدَاقِ أَرْبَعَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ وَکَتَبَ بِذَلِکَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَ

محمد بن حاتم بن بزیع، علی بن حسن بن شقیق، حضرت زہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نجاشی نے ام حبیبہ رضی اللہ عنہا بنت ابی سفیان کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کر دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے چار ہزار درہم مقرر کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لکھ کر بھیجا پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو قبول فرما لیا۔

Narrated Umm Habibah daughter of AbuSufyan: Az-Zuhri said: The Negus married Umm Habibah daughter of AbuSufyan to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) for a dower of four thousand dirhams. He wrote it to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) who accepted it.

Permalink

See the full chapter: مہر کا بیان