TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1802 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1802

Narrated by Umm Habibah

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تَحْتَ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ فَمَاتَ بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ فَزَوَّجَهَا النَّجَاشِيُّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمْهَرَهَا عَنْهُ أَرْبَعَةَ آلَافٍ وَبَعَثَ بِهَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ شُرَحْبِيلَ ابْنِ حَسَنَةَ قَالَ أَبُو دَاوُد حَسَنَةُ هِيَ أُمُّهُ

حجاج بن ابی یعقوب، معلی بن منصور، ابن مبارک، معمر، زہری، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے بروایت ہے کہ وہ عبیداللہ بن جحش کے نکاح میں تھیں عبیداللہ کا ملک حبشہ میں انتقال ہو گیا تو نجاشی (شاہ حبشہ) نے ان کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کر دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے چار ہزار درہم مہر مقرر کیا اور ان کو حسنہ کے بیٹے شرجیل کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بھیج دیا ابوداؤد نے کہا حسنہ شرجیل کی ماں کا نام ہے۔

Narrated Umm Habibah: Urwah reported on the authority of Umm Habibah that she was married to Abdullah ibn Jahsh who died in Abyssinia, so the Negus married her to the Prophet (peace_be_upon_him) giving her on his behalf a dower of four thousand (dirhams). He sent her to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) with Shurahbil ibn Hasanah. AbuDawud said: Hasanah is his mother.

Permalink

See the full chapter: مہر کا بیان