TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1790 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1790

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَا يَحِلُّ لَکُمْ أَنْ تَرِثُوا النِّسَائَ کَرْهًا وَلَا تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُوا بِبَعْضِ مَا آتَيْتُمُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ وَذَلِکَ أَنَّ الرَّجُلَ کَانَ يَرِثُ امْرَأَةَ ذِي قَرَابَتِهِ فَيَعْضُلُهَا حَتَّی تَمُوتَ أَوْ تَرُدَّ إِلَيْهِ صَدَاقَهَا فَأَحْکَمَ اللَّهُ عَنْ ذَلِکَ وَنَهَی عَنْ ذَلِکَ

احمد بن محمد بن ثابت، علی بن حسین، یزید، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آیت کریمہ! ( وَلَا تَعْضُلُوْھُنَّ لِتَذْهَبُوْا بِبَعْضِ مَا اٰتَيْتُمُوْھُنَّ اِلَّا اَنْ يَّاْتِيْنَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ) 4۔ النساء : 19) کا شان نزول یہ ہے کہ ایک شخص اپنے رشتہ دار کی بیوی کا وارث ہوتا پھر وہ اس کو دوسرے نکاح سے روکتا یہاں تک کہ وہ مرجاتی یا اپنا مہر اس کو لوٹا دیتی (تب اس کو چھٹکارا ملتا) تو اللہ تعالیٰ نے اس سے منع فرمایا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اس آیت کریمہ کی تفسیر جس میں یہ بیان ہوا ہے کہ تم عورتوں کے زبردستی وارث نہ بن بیٹھو اور نہ ان کو نکاح سے روکو