TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1777 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1777

Narrated by Mu'awiyah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ الْأَعْرَجُ أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ أَنْکَحَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَکَمِ ابْنَتَهُ وَأَنْکَحَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنَتَهُ وَکَانَا جَعَلَا صَدَاقًا فَکَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَی مَرْوَانَ يَأْمُرُهُ بِالتَّفْرِيقِ بَيْنَهُمَا وَقَالَ فِي کِتَابِهِ هَذَا الشِّغَارُ الَّذِي نَهَی عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن یحیی فارس، یعقوب بن ابراہیم، ابن اسحاق ، حضرت عبدالرحمن بن ہرمز الاعرج سے روایت ہے کہ عباس بن عبداللہ بن عباس نے اپنی بیٹی کا نکاح عبدالرحمن بن حکیم سے کر دیا اور عبدالرحمن نے اپنی بیٹی کا نکاح عباس بن عبداللہ بن عباس سے کر دیا اور ان دونوں نے اس شرط کو ہی مہر قرار دیا پس امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت مروان کو لکھا کہ وہ ان دونوں کا نکاح تڑوا دیں اور اپنے خط میں لکھا کہ یہی شغار ہے جس سے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔

Narrated Mu'awiyah: AbdurRahman ibn Hurmuz al-A'raj said: Al-Abbas ibn Abdullah ibn al-Abbas married his daughter to AbdurRahman ibn al-Hakam, and AbdurRahman married his daughter to him. And they made this (exchange) their dower. Mu'awiyah wrote to Marwan commanding him to separate them. He wrote in his letter: This is the shighar which the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) has forbidden.

Permalink

See the full chapter: شغار کا بیان