TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1706 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1706

حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ وَعَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَامَ فِي عُمْرَةِ الْقَضَائِ ثَلَاثًا

داؤد بن رشید، یحیی بن زکریا، محمد بن اسحاق ، ابان بن صالح، ابن ابی نجیح، مجاہد، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ قضاء میں (یعنی اس کی ادائیگی کے بعد مکہ میں) تین دن قیام فرمایا۔

-

Permalink

See the full chapter: عمرے میں قیام کا بیان