TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1705 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1705

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُزَاحِمِ بْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ حَدَّثَنِي أَبِي مُزَاحِمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَسِيدٍ عَنْ مُحَرِّشٍ الْکَعْبِيِّ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجِعْرَانَةِ فَجَائَ إِلَی الْمَسْجِدِ فَرَکَعَ مَا شَائَ اللَّهُ ثُمَّ أَحْرَمَ ثُمَّ اسْتَوَی عَلَی رَاحِلَتِهِ فَاسْتَقْبَلَ بَطْنَ سَرِفَ حَتَّی لَقِيَ طَرِيقَ الْمَدِينَةِ فَأَصْبَحَ بِمَکَّةَ کَبَائِتٍ

قتیبہ بن سعید، سعید بن مزاحم بن ابی مزاحم، عبدالعزیز بن عبداللہ بن اسید، حضرت محرش کعبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جعرانہ میں آئے تو مسجد میں تشریف لے گئے اور وہاں نماز پڑھی جو اللہ نے چاہا پھر احرام باندھا اور اپنے اونٹ پر سوار ہو کر بطن سرف کی طرف رخ کر لیا یہاں تک کہ مدینہ کے راستہ پر آگئے پھر صبح مکہ میں جا کر آئے جیسے کوئی رات میں مکہ میں رہا ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: جو عورت عمرہ کا احرام باندھے پھر اس کو حیض آجائے اور حج کا وقت آن پہنچے تو وہ عمرہ کو چھور دے اور حج کا احرام باندھ لے پھر عمرہ کی قضاء کرے