TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1574 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1574

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي نُعْمٍ الْبَجَلِيُّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَمَّا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ قَالَ الْحَيَّةُ وَالْعَقْرَبُ وَالْفُوَيْسِقَةُ وَيَرْمِي الْغُرَابَ وَلَا يَقْتُلُهُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ وَالْحِدَأَةُ وَالسَّبُعُ الْعَادِي

احمد بن حنبل، ہشیم، یزید بن ابی زیاد عبدالرحمن بن ابونعیم بجلی، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ محرم کے لیے کون کون سے جانور مارنا درست ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سانپ، بچھو، چوہا اور (کوے کے متعلق فرمایا کہ) کوے کو مارے نہیں بلکہ بھگا دے۔ (اور مارنا درست ہے) کاٹنے والے کتے چیل اور ہر حملہ کر نے والے درندہ کا (جیسا کہ شیر، بھڑیا وغیرہ)

-

Permalink

See the full chapter: محرم کو کون کو نسے جانور مارنا درست ہے؟