Sunan Abu Dawood — Hadith 1374
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَنَّ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ وَبِشْرَ بْنَ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَاهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ فَرَضَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ تَمْرٍ عَلَی الصَّغِيرِ وَالْکَبِيرِ وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوکِ زَادَ مُوسَی وَالذَّکَرِ وَالْأُنْثَی قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ فِيهِ أَيُّوبُ وَعَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي الْعُمَرِيَّ فِي حَدِيثِهِمَا عَنْ نَافِعٍ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی أَيْضًا
مسدد، یحیی بن سعید، بشر بن مفضل، عبید اللہ، مویس بن اسماعیل ابان، عبید اللہ، نافع، عبداللہ حضرت عبیداللہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور صدقہ فطر مقرر فرمایا ہر چھوٹے بڑے پر آزاد ہو یا غلام اور موسیٰ نے یہ اضافہ بھی روایت کیا ہے کہ مرد ہو یا عورت ابوداؤد کہتے ہیں کہ ایوب اور عبداللہ عمری نے نافع سے روایت کرتے ہوئے اپنی حدیث میں ذکر اوانثی کے الفاظ ذکر کیے ہیں۔
-