Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311608)
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّکَنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَکَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا فَذَکَرَ بِمَعْنَی مَالِکٍ زَادَ وَالصَّغِيرِ وَالْکَبِيرِ وَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤَدَّی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِهِ قَالَ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ وَرَوَاهُ سَعِيدٌ الْجُمَحِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ فِيهِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ وَالْمَشْهُورُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ لَيْسَ فِيهِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ
یحیی بن محمد بن سکن، محمد بن جہضم، اسماعیل بن جعفر، عمر بن نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر ایک صاع مقرر فرمایا پھر حدیث مالک کی طرح ذکر کیا اسمیں اتنا اضافہ ہے وَالصَّغِيرِ وَالْکَبِيرِ وَأَمَرَ بِهَا اب تو دی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اسکو عبداللہ عمری نے نافع سے روایت کیا ہے کہ اس میں علی کل مسلم ہے اور سعید جمحی نے نافع سے روایت کرتے ہوئے من المسلمین کہا ہے لیکن عبیداللہ سے جو مشہور ہے اسمیں من المسلمین نہیں ہے۔
-