TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311216 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311216)

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عُقَيْلٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ قَالَ وَيُؤَخِّرُ الْمَغْرِبَ حَتَّی يَجْمَعَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْعِشَائِ حِينَ يَغِيبُ الشَّفَقُ

سلیمان بن داؤد، ابن وہب، جابر بن اسماعیل، عقیل، جابر بن اسماعیل نے اس حدیث کو عقیل سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کو غروب شفق تک موخر کرتے پھر دونوں نمازیں یعنی مغرب اور عشاء ملا کر پڑھتے۔

-

Permalink

See the full chapter: دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان