TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311014 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311014)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمَ فِي الرَّکْعَتَيْنِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ

احمد بن محمد بن ثابت، ابواسامہ، محمد بن علاء حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی تو دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا (اس کے بعد ابواسامہ نے) حدیث ابن سیرین عن ابوہریرہ والا مضمون ذکر کیا جس میں یہ ہے کہ آپ نے سلام پھیر اور اس کے بعد دو سجدے سہو کیے۔

-

Permalink

See the full chapter: سجدہ سہو کا بیان