TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311013 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311013)

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ الْهِفَّانِيِّ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ

ہارون بن عبداللہ ہاشم، بن قاسم، عکرمہ بن عمار، ضمضم بن جوس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث ایک دوسری سند کے ساتھ بھی مروی ہے جس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کے بعد دو سجدے کیے۔

-

Permalink

See the full chapter: سجدہ سہو کا بیان