TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 12 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 12

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَقَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ بِبَوْلٍ فَرَأَيْتُهُ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ بِعَامٍ يَسْتَقْبِلُهَا

محمد بن بشار، وہیب بن جریر، محمد بن اسحاق ابان بن صالح، مجاہد، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو (ابتداء میں) قبلہ کی طرف رخ کر کے پیشاب کرنے سے منع فرمایا تھا مگر پھر ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وفات سے ایک سال قبل دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (قضائے حاجت کے وقت) قبلہ کی طرف رخ کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنے کی اجازت