TrueHadith

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنے کی اجازت

Sunan Abu DawoodHadith 11

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ لَقَدْ ارْتَقَيْتُ عَلَی ظَهْرِ الْبَيْتِ فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ لِحَاجَتِهِ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، یحی بن سعید، محمد بن یحی بن حبان، واسع بن حبان، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن میں گھر کی چھت پر چڑھا تو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو اینٹوں پر (بیٹھے ہوئے) بیت المقدس کی طرف رخ کر کے قضائے حاجت کر رہے تھے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet of Allah (peace_be_upon_him) forbade us to face the qiblah at the time of making water. Then I saw him facing it (qiblah) urinating or easing himself one year before his death.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 12

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَقَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ بِبَوْلٍ فَرَأَيْتُهُ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ بِعَامٍ يَسْتَقْبِلُهَا

محمد بن بشار، وہیب بن جریر، محمد بن اسحاق ابان بن صالح، مجاہد، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو (ابتداء میں) قبلہ کی طرف رخ کر کے پیشاب کرنے سے منع فرمایا تھا مگر پھر ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وفات سے ایک سال قبل دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (قضائے حاجت کے وقت) قبلہ کی طرف رخ کرتے تھے۔

-

Permalink