TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1192 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1192

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُشَمِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سُورَةٌ مِنْ الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً تَشْفَعُ لِصَاحِبِهَا حَتَّی يُغْفَرَ لَهُ تَبَارَکَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْکُ

عمرو بن مرزوق، شعبہ، قتادہ عباس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قرآن میں تیس آیتوں والی ایک سورت ہے جو (روز حساب) اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرے گی یہاں تک کہ اسکو بخش دیا جائے گا وہ سورت ہے تبارک الذی۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: A surah of the Qur'an containing thirty verses will intercede its reader till he will be forgiven. That is: "Blessed is He in Whose Hand is the sovereignty" (Surah 67).

Permalink

See the full chapter: آیتوں کی گنتی