Sunan Abu Dawood — Hadith 1070
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَأَبُو کَامِلٍ وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ فَلْيَضْطَجِعْ عَلَی يَمِينِهِ فَقَالَ لَهُ مَرْوَانُ بْنُ الْحَکَمِ أَمَا يُجْزِئُ أَحَدَنَا مَمْشَاهُ إِلَی الْمَسْجِدِ حَتَّی يَضْطَجِعَ عَلَی يَمِينِهِ قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ فِي حَدِيثِهِ قَالَ لَا قَالَ فَبَلَغَ ذَلِکَ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ أَکْثَرَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَلَی نَفْسِهِ قَالَ فَقِيلَ لِابْنِ عُمَرَ هَلْ تُنْکِرُ شَيْئًا مِمَّا يَقُولُ قَالَ لَا وَلَکِنَّهُ اجْتَرَأَ وَجَبُنَّا قَالَ فَبَلَغَ ذَلِکَ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ فَمَا ذَنْبِي إِنْ کُنْتُ حَفِظْتُ وَنَسَوْا
مسدد، ابوکامل، عبیداللہ بن عمر بن میسرہ، عبدالواحد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی فجر سے پہلے دو سنتیں پڑھے تو یہ سنتیں پڑھنے کے بعد داہنی کروٹ پر لیٹ جائے۔ مروان بن حکم نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا مسجد تک چلنا کافی نہیں جب تک کہ داہنی کروٹ پر نہ لیٹے؟ عبیداللہ کی روایت میں یہ ہے کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس کے جواب میں کہا نہیں جب یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ کیا آپ ان کے قول کی تردید کرتے ہیں؟ فرمایا نہیں بات یہ ہے کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے جراءت کی اور ہم نے خوف کیا جب ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر پہنچی تو انھوں نے کہا کہ اس میں میرا کیا قصور ہے کہ وہ بھول گئے اور میں نے یاد رکھا۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If any of you prays two rak'ahs before the dawn prayer, he should lie at his right side. Marwan ibn al-Hakam said to him: Is it not enough that one of us walks to the mosque until he lies at his right side? According to the version of Ubaydullah, he (AbuHurayrah) replied: No. This statement (of AbuHurayrah) reached Ibn Umar. He said: AbuHurayrah exceed limits on himself. He was asked: Do you look askance at what he says? He replied: No, but he dared and we showed cowardice. This (criticism of Ibn Umar) reached AbuHurayrah. He said: What is my sin if I remembered and they forgot?