TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1044 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1044

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ فَکَانَ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ حَتَّی رَجَعْنَا إِلَی الْمَدِينَةِ فَقُلْنَا هَلْ أَقَمْتُمْ بِهَا شَيْئًا قَالَ أَقَمْنَا بِهَا عَشْرًا

موسی بن اسماعیل، مسلم بن ابراہیم، وہیب یحیی بن ابی اسحاق ، انس بن مالک، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ ہم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ سے مکہ کے لیے نکلے اور جب تک ہم مدینہ واپس نہ آگئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے (یحیی بن ابی اسحاق) کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ سے سوال کیا کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہاں کچھ دن ٹھہرے تھے؟ انھوں نے کہا ہاں دس دن ٹھہرے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: مسافر نماز کو کب پورا پڑھے؟