TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1043 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1043

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنِي أَبِي حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ ابْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَامَ بِمَکَّةَ سَبْعَ عَشْرَةَ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ

نصربن علی، ابی، شریک، اصبہانی، عکرمة، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں سترہ دن تک رہے اور دو رکعتیں پڑھتے رہے۔

-

Permalink

See the full chapter: مسافر نماز کو کب پورا پڑھے؟