TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1019 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1019

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي حَمْزَةُ الْعَائِذِيُّ رَجُلٌ مِنْ بَنِي ضَبَّةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا لَمْ يَرْتَحِلْ حَتَّی يُصَلِّيَ الظُّهْرَ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ وَإِنْ کَانَ بِنِصْفِ النَّهَارِ قَالَ وَإِنْ کَانَ بِنِصْفِ النَّهَارِ

مسدد، یحیی، شعبہ، حمزہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی منزل پر اترتے تو سفر پر آگے روانہ نہ ہوتے جب تک ظہر کی نماز نہ پڑھ لیتے ایک شخص بولا اگرچہ دوپہر نہ ہوا ہو؟ انہوں نے کہا اگرچہ دوپہر ہو

Narrated Anas ibn Malik: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) halted at a certain place (while on a journey), he would not leave that place till he offered the noon prayer. A man said to him: Even if in the middle of the day? He replied: Even if in the middle of the day.

Permalink

See the full chapter: مسافر کو شک کہ نماز کا وقت ہوا یا نہیں پھر نماز پڑھے تو درست ہے