TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 803 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 803

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ فِي ثَوْبٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ

یحیی بن یحیی، حماد بن زید، ہشام بن عروہ، حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طرح کپڑے میں لپٹے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے دونوں کناروں میں مخالفت کی ہوئی تھی۔

'Umar b. Abu Salama reported: I saw the Messenger of Allah (may peace be upon him) saying prayer in the house of Umm Salama in a single garment with its extremities crossing each other.

Permalink

See the full chapter: ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں