TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 772 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 772

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ فِي غَزْوَةِ تَبُوکَ عَنْ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي فَقَالَ کَمُؤْخِرَةِ الرَّحْلِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبداللہ بن یزید، حیوة، ابی اسود، محمد بن عبدالرحمن، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ غزوہ تبوک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نمازی کے سترہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر ہو۔

'A'isha reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) was asked in the expedition of Tabuk about the sutra the worshipper; he said: Like the back of the saddle.

Permalink

See the full chapter: نمازی کے سترہ اور سترہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کے استحباب اور نمازی کے آگے سے گزرنے سے روکنے اور گزرنے والے کے حکم اور گزرنے والے کو روکنے نمازی کے آگر لیٹنے کے جواز اور سواری کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرنے اور سترہ کے قریب ہونے کے حکم اور مقداد سترہ اور اس کے متعلق امور کے بیان میں