TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 730 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 730

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْمٍ الْأَنْطَاکِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو إِسْحَقَ الْفَزَارِيُّ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُا عَلَی الْمِنْبَرِ حَدَّثَنَا الْبَرَائُ أَنَّهُمْ کَانُوا يُصَلُّونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا رَکَعَ رَکَعُوا وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ فَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَمْ نَزَلْ قِيَامًا حَتَّی نَرَاهُ قَدْ وَضَعَ وَجْهَهُ فِي الْأَرْضِ ثُمَّ نَتَّبِعُهُ

محمد بن عبدالرحمن بن سہم، ابراہیم بن محمد، ابواسحاق ، ابواسحاق شیبانی، محارب بن دثار، عبداللہ بن یزید، حضرت براء سے روایت ہے کہ صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز ادا کرتے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع کرتے وہ بھی رکوع کرتے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع سے سر اٹھاتے اور سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے تو ہم کھڑے رہتے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیشانی زمین پر رکھتے ہوئے دیکھتے پھر ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرتے۔

Al-Bara' reported: They (the Companions) said prayer with the Messenger of Allah (may peace be upon him), and they bowed when he (the Holy Prophet) bowed. And when he raised his head after bowing, he pronounced: "Allah listened to him who praised Him," and we kept standing till we saw him placing his face on the ground and then we followed him.

Permalink

See the full chapter: امام کی پیروی اور ہر رکن اس کے بعد کرنے کے بیان میں