TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 722 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 722

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَنَسٌ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْمَعُ بُکَائَ الصَّبِيِّ مَعَ أُمِّهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَيَقْرَأُ بِالسُّورَةِ الْخَفِيفَةِ أَوْ بِالسُّورَةِ الْقَصِيرَةِ

یحیی بن یحیی، جعفر بن سلیمان، ثابت بنانی، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں کسی بچے کی اپنی ماں پاس رونے کی آواز سنتے تو چھوٹی سورت پڑھتے تھے۔

Anas reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) would listen to the crying of a lad in the company of his mother, in prayer, and he would recite a short surah or a small surah.

Permalink

See the full chapter: ائمہ کے لئے نماز پوری اور تخفیف کے ساتھ پڑھانے کے حکم کے بیان میں