TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 711 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 711

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ کَانَ يُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَائَ الْآخِرَةَ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَی قَوْمِهِ فَيُصَلِّي بِهِمْ تِلْکَ الصَّلَاةَ

یحیی بن یحیی، ہشیم، منصور، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ عشاء کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پڑھ کر اپنی قوم کی طرف لوٹتے تھے پھر ان کو یہی نماز پڑھاتے تھے۔

Jabir b. 'Abdullah reported: Mu'adh b. Jabal said the night prayer with the Messenger of Allah (may peace be upon him) and then returned to his people and then led them in this prayer.

Permalink

See the full chapter: نماز عشاء میں قرات کے بیان میں