TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 698 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 698

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ بِق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَکَانَ صَلَاتُهُ بَعْدُ تَخْفِيفًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، حسین بن علی، زائدہ، سماک بن حرب، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز میں (ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ) 50۔ق : 1) پڑھا کرتے تھے لیکن بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کچھ مختصر ہوگئی تھی۔

Jabir b. Samura reported: The Apostle of Allah (may peace be upon him) used to recite in the morning prayer "Qaf. By the Glorious Quran." and his prayer afterward shortened.

Permalink

See the full chapter: نماز فجر میں قرات کے بیان میں