TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 683 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 683

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمْ أَکُنْ لَيْلَةَ الْجِنِّ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوَدِدْتُ أَنِّي کُنْتُ مَعَهُ

یحیی بن یحییٰ، خالد بن عبد اللہ، خالدحذاء، ابومعشر، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ سے روایت ہے کہ میں لیلة الجن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نہ تھا اور میری خواہش ہے کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہوتا۔

Abdullah (b. Mas'ud) said: I was not with the Messenger of Allah (may peace be upon him) but I wish I were with him.

Permalink

See the full chapter: نماز فجر میں جہری قرات اور جنات کے سامنے قرات کے بیان میں