TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 675 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 675

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ أَصَابَتْ بَخُورًا فَلَا تَشْهَدْ مَعَنَا الْعِشَائَ الْآخِرَةَ

یحیی بن یحییٰ، اسحاق بن ابر اہیم، عبداللہ بن محمد بن عبداللہ بن ابوفروة، یزید بن خصیفة، بسر بن سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی عورت خوشبوکی دھونی لے تو وہ ہمارے ساتھ نماز عشاء میں شریک نہ ہو۔

Abu Huraira said: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Whoever (woman) fumigates herself with perfume should not join us in the 'Isha' prayer.

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں